منگل, 5 جولائی, 2022
Labour News
Advertisement
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
No Result
View All Result
Labour News
No Result
View All Result

  اہم خبریں
منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ جون 9, 2022
سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت جون 1, 2021
حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق مئی 29, 2021
Next
Prev

بغیر آڈٹ رپورٹ اور حقیقی ممبران کی غیرموجودگی میں بورڈ کا بجٹ منظور

کراچی: بالآخر سندھ ورکرزویلفیئربورڈ کا زمینی حقائق کا ادراک رکھنے والے آجرواجیر کے اصل نمائندوں کی غیرموجودگی میں بورڈ کا بجٹ سرکاری اور سیاسی بورڈ ممبران نے اپنے آقاﺅں کو خوش کرنے کےلئے اور بجٹ سے پہلے جو اربوں روپے کے ہوائی پروجیکٹس/اخراجات کئے گئے ہیں اس بلیک منی کو وائٹ منی بنانے کےلئے بجٹ کو منظور کرنا بورڈ افسران کےلئے انتہائی ضروری ہوگیا تھا کہ بیچارے اور غریب افسران جنہوں نے جو کچھ بجٹ سے پہلے خرچ کررکھا تھا اسکو قانونی شکل دے کر اپنے آپ کو سرخرو کریں اور افسران کو سرخرو کرنے کا یہ ٹھیکہ گزشتہ دس سال سے بورڈ کے ڈمی،سرکاری اور سیاسی بورڈ ممبران نے اٹھارکھاہے تاکہ افسران کوکوئی پریشانی نہ ہوکیونکہ جو بجٹ منظور کیا جاتاہے وہ بورڈ ممبران کی جاگیر ہوتا۔اس کی وجہ کہ انہوں نے نہ مرناہے نہ انہیں موت یاد ہے اور نہ قیامت کے روزمزدوروں کے ہاتھ انکے گریبانوں تک پہنچنا یاد رہے ہیں۔بورڈممبران کو توصرف یہ یاد ہے کہ انہیں اپنے آقاﺅں کو کیسے خوش رکھنا ہے انکے دئےے گئے سیاسی عہدوں کو کیسے محفوظ رکھناہے مزدوروں کے فنڈز ہیں جس طرح خرچ کردئےے جائیں،حکومت بھی ہماری ادارے بھی ہمارے مزدوروں کا اس میں کیا عمل دخل ہے یہ آج کے بورڈ ممبران کی سوچ کا عالم رہ گیاہے ایسا لگتاہے کہ چند سیاسی رہنماﺅں اوربورڈ کے ممبران نے بورڈ میں جنگل کا قانون نافذ کردیاہے اور اس قانون کوکنٹرول کرنے کےلئے بورڈ کے کرپٹ افسران کو ٹھیکے دار بنادیاہے جیسے وہ خود بورڈ کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں بجٹ منظور کے وقت بورڈ کے اصل نمائندے غیرحاضر رہے کیونکہ دیگر بورڈممبران نہیں چاہتے تھے کہ فنانس کمیٹی سب کچھ کرے آڈٹ کو بورڈ میٹنگ میں لایا ہی نہیں گیا، ان ہی کرتوت کی وجہ سے آج وفاق کے عسکری وسول اداروں میں سندھ ورکرزویلفیئربورڈ کے چرچے عام ہورہے ہےں کرپشن کی داستانیں پکار پکار کر کہہ رہی ہیں کہ بورڈ کو وفاق میں واپس لیاجائے بے حسی کا یہ عالم ہے کہ مزدوروں کی خدمت کرنے کے دعویداروں نے مزدوروں کے فنڈز سے باربی کیو ٹونائٹ سے دوپہر کا کھانا کھایا اور سمجھ سے بالاتر ہے کہ ان مزدوروں کے دعویداروں کو مزدوروں کے فنڈ سے منگوایا گیا کھانا کیسے ہضم ہوگیا اب اسی سے اندازہ لگایاجاسکتاہے کہ مزدوروں سے کون کتنا مخلص ہے جبکہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اسلامی طرز عمل کی طرح ہر بورڈ کا ممبر اپنے گھر سے کھانا لاتا اور سب مل کر کھانا کھاتے اور ہزاروں روپے جوکھانے پر خرچ کئے گئے ان کی بچت ہوجاتی اب جن لوگوں کے منہ مزدوروں کا فنڈز لگ چکا ہو وہ مزدوروں کا کیوں کر خیال رکھیںگے۔

متعلقہ پوسٹس

1پاکستان

منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین

مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ
1پاکستان

کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ

جون 9, 2022
گوادر پورٹ پر بین الاقوامی راہداری پر تجارتی سرگرمیاں شروع ہو گئیں
1پاکستان

سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت

جون 1, 2021
نادرن بائی پاس فلیٹس کی مشکوک اسکروٹنی کمیٹی کومستردکرتے ہیں،شفیق غوری
1پاکستان

حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری

جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق
1پاکستان

سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق

مئی 29, 2021

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اگلی خبر
سعید غنی پہلے محکمہ محنت کے ادارے تو چلالیں بعد میں اسٹیل مل چلانے کی باتیں کریں

وزیرمحنت اتنے مصروف ہیں کہ انہیں اداروں کی کرپشن کا علم ہی نہیں

  • صفحہ اول
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • رابطہ
  • ہمارے بارے میں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو

No Result
View All Result
  • لیبر نیوز – مرکزی صفحہ
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • رپورٹس
  • صنعت و تجارت
  • بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو