کراچی: لیبررائٹس کمیشن پاکستان(رجسٹرڈ) کی نشاندہی پر گورنرسندھ نے چیف سیکریٹری سے ورکرزبورڈ کے ملازمین وافسران کی تعلیمی اسناد کے بارے میں جو رپورٹ طلب کی ہے بعض کرپٹ افسران گورنرکے احکامات ہوامیں اڑاتے ہوئے سننے میں آئے ہیں اب اگر چیف سیکریٹری بھی اس عمل میں ناکام ہوگئے تو تمام شواہد کے ساتھ ہائیکورٹ کے زیرسماعت کیس26جنوری2021کوآگاہ کردیاجائے گا اور یہ گند اب ہائیکورٹ کے کورٹ میں لے جائیں گے اس سے پہلے بھی کمیشن نے گزشتہ دو سال پہلے سیسی میں بھی ڈگریوں کی تصدیق کا سلسلہ شروع کرایا تھا جسمیں چارڈائریکٹر اور دیگر آڈٹ افسران کونوکریوں سے ہاتھ دھونا پڑے اب یہ سلسلہ انشاءاللہ بورڈ میں بھی شروع کیاجارہاہے۔