اسلام آباد: پاکستان پوسٹ کی مدد سے عید الفطر کی چھٹیوں کی آمد سے قبل تمام پنشنرز کو دو ماہ کی پنشن ان کے گھر پر پہنچائی جائے گی
کرورونا کے باعث پاکستان پوسٹ نے پچھلے مہینے ملک بھر میں لاکھوں ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن ان کے گھروں کی دہلیز پر واجبات پہنچانے کا اعلان کر کے کامیابی سے مکمل کیا جو اس مہینے بھی جاری ہے۔