منگل, 5 جولائی, 2022
Labour News
Advertisement
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
No Result
View All Result
Labour News
No Result
View All Result

  اہم خبریں
منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ جون 9, 2022
سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت جون 1, 2021
حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق مئی 29, 2021
Next
Prev

زردصحافت کا سہارا لے کر سوشل سیکورٹی کو بدنام کرنے کی گھناﺅنی سازش نامنظور

کرونا وائرس نے سیسی کے بجٹ کو بھی ڈکار لیاہے

کراچی : سندھ ٹریڈیونینزالائنس کے صدرکامریڈ ارشاد بلوچ نے افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دنوں ایک بدنام زمانہ ٹی وی کے رپورٹر نے ڈائریکٹر سیسی نادرکناسرو کی آڑ میں سوشل سیکورٹی کو بدنام کرنے کی گھناﺅنی سازش کی مگر اس رپورٹر کو معلوم نہیں کہ اس نے زردصحافت کا جو ثبوت دیاہے اس سے سیسی نہیں بلکہ وہ خود بدنام اور بے نقاب ہوگیا ہے۔

کامریڈ ارشاد بلوچ نے کہا کہ سیسی سندھ کے لاکھوں مزدور گھرانوں کو سہولیات دینے کا ادارہ ہے جسکو اسقدر بدنام کیا گیا کہ جیسے سیسی میں بیٹھے تمام افسران ہی کرپٹ اور بدنام ہیں جبکہ ٹی وی چینل کے رپورٹر کا کیا کردار ہے پوری دنیاجانتی ہے اور جن لوگوں نے سیسی اور نادرکناسرو کو بدنام کرانے کےلئے متعلقہ ٹی وی چینل یارپورٹر کا سہارا لیا۔انکا کردار ان کی جعلی سروس یاانکے جعلی کاروبار بھی کسی سے ڈھکے چھپے نہیں دراصل یہی وہ لوگ ہیںجو اپنے مفادات کی خاطر سیسی کو استعمال کرتے آئے ہیں جب انکے کام روک لئے جاتے ہیں تو یہ لوگ اخبارات اور چینل کے پیچھے چھپ کر سیسی پر وار کرتے ہیں جیسے گزشتہ روز سیسی اور نادرکناسرو کے بارے میں جھوٹ پر مبنی پمفلیٹ ٹی وی چینل پر چلوایا گیا اس بلیک میلر صحافی نے اپنی ذاتی خواہشات کی تکمیل کےلئے پہلے وزیراعلیٰ ہاﺅس کے ترجمان رشید چنا کو زردصحافت کا نشانہ بنایا جب وہ انکے قابو میں نہ آئے تو کناسرو برادران کو نشانہ بنایا .

کامریڈ ارشاد بلوچ نے کہا کہ متعلقہ رپورٹر تمام دن ایسے ایسے اسکینڈل کی معلومات کرتاہے کہ کون کون افسر کس کس ادارے میں کرپشن کررہے ہےں پہلے ان سے توڑ جوڑ کی بات ہوتی ہے جب توڑ جوڑ نہیں کیا جاتا تو چینل پر جھوٹی ٹیبل اسٹوری کا سہارا لے کرانہیں بدنام کیاجاتاہے مگر وہ ایسے لوگوں کو کبھی بے نقاب نہیں کرتے جو اداروں کے کرپٹ لوگ انہیں اداروں کی رپورٹس،کاغذات ودیگر معلومات فراہم کرتے ہیں وہ اس وجہ سے ا نہیں بے نقاب نہیں کرتے کہ وہ ان کے سہولت کار بنے ہوئے ہوتے ہیں اور اپنی ذاتی دشمنی کی وجہ سے نہ صرف مخالف شخصیات کو نشانہ بناتے ہیں بلکہ ادارے کو بھی خوب بدنام کرتے ہیں۔

متعلقہ پوسٹس

1پاکستان

منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین

مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ
1پاکستان

کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ

جون 9, 2022
گوادر پورٹ پر بین الاقوامی راہداری پر تجارتی سرگرمیاں شروع ہو گئیں
1پاکستان

سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت

جون 1, 2021
نادرن بائی پاس فلیٹس کی مشکوک اسکروٹنی کمیٹی کومستردکرتے ہیں،شفیق غوری
1پاکستان

حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری

جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق
1پاکستان

سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق

مئی 29, 2021

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اگلی خبر
سیسی کے ریٹائرڈ ملازمین کی میڈیکل سہولیات بندکرنا بدنیتی ہے

سیسی کے ریٹائرڈ ملازمین کی میڈیکل سہولیات بندکرنا بدنیتی ہے

  • صفحہ اول
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • رابطہ
  • ہمارے بارے میں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو

No Result
View All Result
  • لیبر نیوز – مرکزی صفحہ
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • رپورٹس
  • صنعت و تجارت
  • بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو