بدھ, 6 جولائی, 2022
Labour News
Advertisement
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
No Result
View All Result
Labour News
No Result
View All Result

  اہم خبریں
منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ جون 9, 2022
سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت جون 1, 2021
حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق مئی 29, 2021
Next
Prev

سمندری طوفان کا خطرہ، ماہی گیروں کو وارننگ جاری

سمندری طوفان کا خطرہ، ماہی گیروں کو وارننگ جاری

کوئٹہ: موسم کا حال بتانے والے ادارے نے 23 سے 25 جنوری کے درمیان سمندری طوفان کا امکان ظاہر کرتے ہوئے ماہی گیروں کو متنبہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں طوفانی ہوائیں چلنے لگیں ہیں، جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ تئیس سے پچیس جنوری تک تیز ہوائیں چلنے سے سمندری طوفان کا امکان ہیں، جس پر محکمہ فشریز نے تین روز تک ماہی گیروں کو سمندر میں نہ جانے کی تاکید کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران کوئٹہ میں تیز او رسرد ہوائیں چلنے سےدرجہ حرارت منفی7تک گرنےکا امکان ہے۔

دوسری جانب کوئٹہ کے سرد ترین علاقے زیارت میں ایک بار پھرسردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں درجہ حرارت منفی 10 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

شہر میں یخ بستہ ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی شدید متاثر ہوئی ہے جبکہ سخت سردی کے باعث گیس کی فراہمی متاثر ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

چمن اور گرد و نواح میں بھی یخ بستہ ہواؤں کا راج ہے، شہراور گرد و نواح میں درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

متعلقہ پوسٹس

لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیروزگار ہونیوالے بھارتی شہری نے خودکشی کرلی
بین الاقوامی

کیلیفورنیا میں ریلوے ملازم نے فائرنگ کرکے 8 ساتھیوں کو قتل کردیا

مئی 27, 2021
بھارتی مزدرو کسانوں کا نئی دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں
بین الاقوامی

بھارت میں کسانوں کا آج یوم سیاہ، خواتین کا مودی سرکار کی ارتھی جلانے کا پلان

مئی 26, 2021
غیرملکی ملازمین کو لانے کیلئے سعودی حکومت کی نئی تیاری
بین الاقوامی

غیرملکی ملازمین کو لانے کیلئے سعودی حکومت کی نئی تیاری

اپریل 14, 2021
بھارتی کسان نے قرض کی قسط کے پیسے نہ ہونے پرخودکشی کرلی
بین الاقوامی

بھارتی کسان نے قرض کی قسط کے پیسے نہ ہونے پرخودکشی کرلی

مارچ 7, 2022
بھارت میں مزدور کسان احتجاج ملک گیر بغاوت میں بدل سکتا ہے
بین الاقوامی

بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، مذہبی رسومات سے روکنے پر شہری مشتعل، پولیس سےجھڑپ

مارچ 7, 2022

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اگلی خبر
راولپنڈی، میٹروبس سروس کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف ہڑتال

راولپنڈی، میٹروبس سروس کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف ہڑتال

  • صفحہ اول
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • رابطہ
  • ہمارے بارے میں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو

No Result
View All Result
  • لیبر نیوز – مرکزی صفحہ
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • رپورٹس
  • صنعت و تجارت
  • بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو