بدھ, 6 جولائی, 2022
Labour News
Advertisement
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
No Result
View All Result
Labour News
No Result
View All Result

  اہم خبریں
منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ جون 9, 2022
سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت جون 1, 2021
حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق مئی 29, 2021
Next
Prev

سیسی ہید آفس کو سیناٹائزکرایاجائے تاکہ وبائی امراض کاخاتمہ ہوسکے

سیسی ہید آفس کو سیناٹائزکرایاجائے تاکہ وبائی امراض کاخاتمہ ہوسکے

کراچی: سیسی ہیڈآفس گزشتہ ہفتے سے انتہائی کرونا وائرس کی لپیٹ میں ہے،جس کو فوری طور پر مکمل فیومیگیٹ کرایاجائے اسکی وجہ کہ ڈائریکٹر پروکیورمنٹ کرونا سے متاثر ہونے کے بعد کئی روز تک بجٹ اجلاس کرتے رہے تاکہ سیسی کا بجٹ کسی طور پر مکمل کرلیاجاسکے جس دن ان کو کرونا ظاہر ہوا اس دن بھی وہ تمام دن بجٹ میٹنگ کرتے رہے جن میں ہیڈآفس کے بیشتر افسران وملازمین کی تعداد موجود تھی بجٹ اجلاس کے فوری بعد آدھے گھنٹے کے بعد ڈاکٹرسعادت میمن اور انکے اہل وعیال میں کرونا وائرس مثبت ثابت ہوگیا جسکی وجہ سے ہیڈآفس میں خوف وہراس پھیلاہواہے جبکہ موجودہ حالات سے عاری سہ فریقی کمیٹی کے ذمہ داران کو یہ علم ہی نہیں کہ سیسی ہیڈآفس خودکرونا وائرس کی زد میں ہے کروڑوں روپے ایمرجنسی میں نکالنے کے بعد آج تک ہیڈآفس میں فیومیگیشن نہ ہوسکا جہاں پورے سندھ کے افسران اور ہیڈآفس کا عملہ موجود رہتاہے ۔

ایسی حالت میں سہ فریقی کمیٹی کا اجلاس بلانا آج وقت کی ضرورت نہیںہے کیونکہ اس سے پہلے سہ فریقی کمیٹیوں کی کونسی کارکردگی منظرعام پر آچکی ہے یا اداروں کی بہتری ہوسکی ہے، اب جبکہ پورا ملک لاک ڈاﺅن پر چل رہاہے،عزیز مجید کے خط شائع ہونے کے ہی بعد سہ فریقی کمیٹی کے اجلاس کی بھی منصو بندی تیارکرلی گئی ہے منصو بہ بندی کرنے والے ذمہ داران کو یہ معلوم ہی نہیں ہے کہ سیسی بلڈنگ آج کل کرونا وائرس کی زد میں آئی ہوئی ہے،ادارے کا اسٹاف کئی کئی ماہ سے دفترنہیں پہنچ پایا، سہ فریقی کمیٹیوں یاکمیٹی میں زیادہ تر تعداد عمررسیدہ حضرات کی ہے جو کرونا وائرس اپنی خوراک بنانے میں دیر نہیں لگاتا اگر سہ فریقی کا اجلاس اتنا ہی ضروری ہے کہ انکے فیصلے سے دوسرے دن عمل درآمد شروع ہوجائے گا اوراگر یہی کچھ امیدیں ہیں تو ذمہ داران کو چاہیے کہ اپنے ممبران کو کرونا وائرس سے بچانے کےلئے سیسی کے بجائے نیلاٹ کا انتخاب کرلیاجائے تاکہ آزاد اور صاف ستھرے ماحال میں کمیٹی کااجلاس ہوسکے اجلاس سے پہلے نیلاٹ کو مکمل طور پر سیناٹائزڈ کرالیاجائے تمام ممبران کو ماسک اور سیناٹائزر کا بابند کیاجائے،جیسا کہ اب پوری دنیا میں یہ سسٹم رائج ہے کیونکہ محکمہ محنت اور انکے ذیلی اداروں میں فنڈز کی کمی نہیں ہے ایک روپے کی جگہ سو روپے خرچ کیے جارہے ہےں۔

اب یہ ممبران سہ فریقی کمیٹیوں پر منحصر ہے کہ وہ مقام اور وقت مقرر تبدیل کرتے ہیں یا پھر کرونا زدہ سیسی کی بلڈنگ کو ہی اپناپوائنٹ بنائیں گے آئندہ سہ فریقی کمیٹیوں کے اجلاسوں کو اوپن کیاجائے تاکہ مسائل زدہ اور سہولیات سے محروم ٹریڈیونینز سے متعلقہ کچھ لوگوں کےلئے اوپن پلیٹ فارم کھول دیاجائے تاکہ سہ فریقی کمیٹی کو بھی زمینی حقائق کا بخوبی علم ہوسکے جو آج تک بندکمروں کے سواکسی کو کچھ علم نہیں کہ سہ فریقی کمیٹیاں کیا کررہی ہیںاور انکے کیا مقاصد ہیں۔

متعلقہ پوسٹس

1پاکستان

منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین

مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ
1پاکستان

کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ

جون 9, 2022
گوادر پورٹ پر بین الاقوامی راہداری پر تجارتی سرگرمیاں شروع ہو گئیں
1پاکستان

سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت

جون 1, 2021
نادرن بائی پاس فلیٹس کی مشکوک اسکروٹنی کمیٹی کومستردکرتے ہیں،شفیق غوری
1پاکستان

حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری

جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق
1پاکستان

سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق

مئی 29, 2021

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اگلی خبر
لاک ڈاؤن میں مزدور طبقہ زیادہ متاثر ہوا

سندھ کی سہ فریقی کمیٹیوں سے جعلی مزدوررہنماﺅں کو باہر نکالاجائے

  • صفحہ اول
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • رابطہ
  • ہمارے بارے میں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو

No Result
View All Result
  • لیبر نیوز – مرکزی صفحہ
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • رپورٹس
  • صنعت و تجارت
  • بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو