بدھ, 6 جولائی, 2022
Labour News
Advertisement
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
No Result
View All Result
Labour News
No Result
View All Result

  اہم خبریں
منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ جون 9, 2022
سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت جون 1, 2021
حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق مئی 29, 2021
Next
Prev

صدر مملکت اور وزیراعظم کا یوم مزدور پر کورونا متاثرمزدور طبقہ کی مدد کرنے کا عزم

صدر مملکت اور وزیراعظم کا یوم مزدور پر کورونا متاثرمزدور طبقہ کی مدد کرنے کا عزم

وزیراعظم پاکستان نے یوم مزدور کے موقع پر پیغام میں کہا کہ یکم مئی ان مزدوروں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے حقوق کے لئے جانیں نچھاور کیں، یہ دن ملک کی معاشی ترقی کے لئے کارکنوں کی اہمیت کا اعتراف ہے، ہمارا مذہب سماجی انصاف اور لوگوں کے حقوق کے احترام کے اصولوں پر زور دیتا ہے، ترقی کے عمل میں محنت اور محنت کشوں کے حقوق کے اعتراف کا احترام انتہائی ضروری ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے لوگوں کی صحت پر سنگین اثرات مرتب کیے ہیں، صنعتی شعبہ کی بندش سے مزدور طبقہ پر براہ راست اثر پڑا ہے، وبائی بیماری سے مزدور طبقہ زیادہ متاثر ہواہے، حکومت مزدوروں کو بنیادی حقوق کی فراہمی اور فلاح و بہبود کے لئے پرعزم ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ کووڈ ۔19 کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا میں لاکھوں لوگ اس وبا کی وجہ سے بے روزگار ہوئے ہیں، حکومت لاک ڈاؤن کے باعث محنت کشوں اور دیہاڑی دار طبقہ کو درپیش مشکلات سے آگاہ ہے، فوری ریلیف دینے کی غرض سے احساس ایمرجنسی کیش ریلیف پروگرام شروع کیا ہے۔

عارف علوی نے کہا کہ صوبائی حکومتیں محنت کشوں کی بہبود اور حقوق کے تحفظ کے لئے اپنے کوششیں تیز کریں، حکومت محنت کشوں کی حالت سدھارنے کے لئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھائے گی، پراعتماد ہوں کہ موجودہ حکومت کے دور میں محنت کشوں کے حقوق موثرطور پر محفوظ ہیں

متعلقہ پوسٹس

1پاکستان

منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین

مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ
1پاکستان

کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ

جون 9, 2022
گوادر پورٹ پر بین الاقوامی راہداری پر تجارتی سرگرمیاں شروع ہو گئیں
1پاکستان

سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت

جون 1, 2021
نادرن بائی پاس فلیٹس کی مشکوک اسکروٹنی کمیٹی کومستردکرتے ہیں،شفیق غوری
1پاکستان

حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری

جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق
1پاکستان

سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق

مئی 29, 2021

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اگلی خبر
وزیراعظم نے مزدور طبقے کے مفاد کیلئے تعمیراتی صنعت کھولی، شبلی فراز

وزیراعظم نے مزدور طبقے کے مفاد کیلئے تعمیراتی صنعت کھولی، شبلی فراز

  • صفحہ اول
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • رابطہ
  • ہمارے بارے میں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو

No Result
View All Result
  • لیبر نیوز – مرکزی صفحہ
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • رپورٹس
  • صنعت و تجارت
  • بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو