پیر, 4 جولائی, 2022
Labour News
Advertisement
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
No Result
View All Result
Labour News
No Result
View All Result

  اہم خبریں
منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ جون 9, 2022
سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت جون 1, 2021
حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق مئی 29, 2021
Next
Prev

عمران خان ورکرزبورڈ کو اپنی تحول میں لیں ،لاکھوں محنت کش انکے ساتھ کھڑے ہونگے

عمران خان ورکرزبورڈ کو اپنی تحول میں لیں ،لاکھوں محنت کش انکے ساتھ کھڑے ہونگے

اسلام آباد: پاکستان لیبر فورس کے سیکریٹر ی جنرل جہانذ یب خان نے وزیراعظم عمران خان کی توجہ سندھ کے لاکھوں مزدوروں کی محرومیوں کی جانب کراتے ہوئے کہا ہے کہ عمرن خان اٹھاریں ترمیم کی زد میں آنے سندھ ورکرزویلفیئربورڈ میں ہونے والی اربوں روپے کی کرپشن کے باعث سندھ ورکرزبورڈ کے تمام فنڈز بندکرکے بورڈ کو ورکرزویلفیئرفنڈ کے زیراثرلائیں اسکی وجہ کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد سندھ کی ویلفیئراسکیمیں جن میں ڈیتھ گرانٹ،میرج گرانٹ،اسکالرشپ گرانٹ کی اسکیمیں گزشتہ دس بارہ سال سے بندہیں اور صرف وہ اسکیمیں ریلیز ہوتی ہیں جو جعلی ورکز کے نام پر ڈیزائن کی جاتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئے دن اخبارات میں ورکرزبورڈ کی بدعنوانیاں تسلسل کے ساتھ شائع ہورہی ہیں مگر سندھ حکومت کو ان خبروں کی اس وجہ سے کوئی پرواہ نہیں کہ وہ ورکرزبورڈ کو سونے کی چڑیا سمجھتی ہے جو صرف سیاسی حکمرانوں اور بورڈ کے افسران اور سیاسی ممبران کےلئے سونے کے انڈے پیداکرتی ہیں تو انہیں مزدوروں کی بربادی سے کیا تعلق گزشتہ روز سندھ لیبرتھنک فورم کے عہدیداران سے ملاقات میں میگاکرپشن کے وہ شواہد دیکھنے کو ملے جو پاکستان کے کسی ادارے کے بارے میں تصور نہیں کیاجاسکتا تھا۔ستم ظریفی تو یہ ہے کہ سندھ کے تحقیقاتی ادارے جن میں نیب اور اینٹی کرپشن شامل ہیں بورڈ کے بارے میں ان اداروں میں کرپشن کے کیسز رجسٹرڈ ہیں مگر ان اداروں کی خاموشی المیہ ہی نہیں بلکہ ایساخاموش پیغام ہے کہ بورڈ کی کرپشن کے بارے میں کوئی انکوائری نہیں کراسکتا۔اسکے علاوہ بہت سے ایسے شواہد گاہے بہ گاہے ملتے رہے ہےں جنکی روشنی میں عمران خان جس قدر جلدی ہو سندھ بورڈ کو وفاق کی تحویل میں لے لیں ۔گزشتہ روز سعید غنی پریس کانفرنس میں میڈیا کو یہ تو بتادیتے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد سندھ کے مزدوروں کاجنازہ اس ترمیم نے کیسے نکالا۔اور مزدوروں کے اربوں روپے کے فنڈز کس طرح بورڈ سے غبن کیے جاتے ہیں۔
جہانذ یب خان نے کہا کہ محکمہ محنت کی حقیقت بتاتے ہوئے سعید غنی کے پر جلتے ہیں جیسے انہوں نے پروان جاری رکھی ہوئی ہے۔انہوں نے یہ کیوں میڈیا کو نہیں بتایا کہ بورڈ سندھ کے سیاسی حکمرانوں کےلئے ترنوالہ ہے کہ جب ترنوالے کی ضرورت پڑتی ہے نوالہ ایک مانگا جاتاہے،بورڈ کی کرپٹ افسرشاہی کئی نوالے بھیجتی رہتی ہے،اسکی وجہ کہ ان نوالوں میں انہیں بھی کھانا نصیب ہوجاتاہے اب جب چند دنوں میں سندھ لیبرتھنک فورم اربوں روپے کی کرپشن کے تمام شواہد وزیراعظم اور سول وعسکری قیادت کے حوالے کریگا تو سعید غنی پھر کس مقام پر کھڑنے ہونگے آج سندھ کا مزدور عمران خان کو پکار کر یہی کہہ رہاہے کہ بورڈ کو وفاق کے کنٹرول میں لینے کی اشدضرورت ہے۔

متعلقہ پوسٹس

1پاکستان

منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین

مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ
1پاکستان

کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ

جون 9, 2022
گوادر پورٹ پر بین الاقوامی راہداری پر تجارتی سرگرمیاں شروع ہو گئیں
1پاکستان

سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت

جون 1, 2021
نادرن بائی پاس فلیٹس کی مشکوک اسکروٹنی کمیٹی کومستردکرتے ہیں،شفیق غوری
1پاکستان

حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری

جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق
1پاکستان

سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق

مئی 29, 2021

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اگلی خبر
کرونا وائرس نے سیسی کے بجٹ کو بھی ڈکار لیاہے

نادرکناسرو سے ملاقاتیں بھی اور پیٹھ میں چھرابھی گھونپنا یہ کہاں کا دستور ہے

  • صفحہ اول
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • رابطہ
  • ہمارے بارے میں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو

No Result
View All Result
  • لیبر نیوز – مرکزی صفحہ
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • رپورٹس
  • صنعت و تجارت
  • بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو