بدھ, 6 جولائی, 2022
Labour News
Advertisement
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
No Result
View All Result
Labour News
No Result
View All Result

  اہم خبریں
منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ جون 9, 2022
سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت جون 1, 2021
حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق مئی 29, 2021
Next
Prev

لاڑکانہ ریجن کے مزدور رہنماءبتائیں کہ مزدوروں کے کتنے بچوں کو تعلیم دلوائی ہے

عمران خان ورکرزبورڈ کو اپنی تحول میں لیں ،لاکھوں محنت کش انکے ساتھ کھڑے ہونگے

حیدرآباد: پی ڈبلیو ڈبلیو ایف کے چیئرمین سید ہمت علی شاہ نے سندھ کے سوئے ہوئے حکمرانوں بالخصوص وزیرمحنت اور سیکریٹری بورڈ کی توجہ بورڈ میں میں بننے والی جعلی ویلفیئراسکیموں کے ذریعے مزدوروں کے فنڈز سے جو ہر سال کروڑوں روپے غبن کرلیاجاتاہے کیا یہ سب کچھ خداوندی کاعذاب لینے کے مترادف نہیں کہ آئے دن سکھر اورلاڑکانہ ریجن کی ویلفیئراسکیموں کے بارے میں لوٹ ماور جعلی ورکرز دکھاکر جو چار چاند لگائے جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ افسوس کہ ان جعلی ویلفیئراسکیموںکا تو پاکستان کو علم ہے اگرنہیں علم تو سندھ سرکار کے حکمرانوں بالخصوص وزیرمحنت سندھ اور سیکریٹری بورڈ کوعلم نہیں کہ ان کے اداروں میں رکھی امانت میں کسطرح خیانت کی جارہی ہے آج حرام کھانے والوں کو امانت میں خیانت کرنے کااندازہ ہی نہیں کہ اسکاکیا عذاب ہے صرف حکمرانی کے نشے میں یہ لوگ سب کچھ بھول بیٹھے ہیں اور چند بے ضمیر پیشہ ور اورجعلی لوگوں کے چہروں پر مزدور رہنماﺅں کے ماسک یہ ظاہر کرنے آرہے ہےں کہ ویلفیئراسکیم مزدورتنظیمیں ترتیب دیتی ہیں جو جعلی وررکز کے شناختی کارڈ ،جعلی ای او بی اور سیسی کارڈ انکے بینک اکاﺅنٹس وہ خود ترتیب دیتی ہیں جبکہ زمینی حقائق یہ ہیں کہ چھوٹے چھوٹے گاﺅں کے لوگوں کو لالچ دے کر وہ یہ سب کچھ کرپاتے ہیں جہیز گرانٹ پر غریب مزدوروں کو بیس ہزار روپے اور ڈیتھ گرانٹ پر پچاس سے 80ہزار روپے یہ خودساختہ اور جہنم خریدنے والے جعلی مزدوررہنماءان غریب مزدوروں کے حوالے کرتے ہیں جبکہ 20ہزار یا50ہزار سے 80ہزار روپے کی رقم انکے لئے بڑی رقوم تصور کی جاتی ہےں کہ جس مزدور نے زندگی میں یکشمت50ہزار یا 80ہزار نہ دیکھے ہوں انکو اتنی بڑی رقم مل جائے تو وہ سب کچھ کرنے کو تیار ہوجاتے ہیںمگر غریبوں کو فروخت کرنے والوں کوشرم نہیں آتی آج ان نام نہاد رہنماﺅں کو توحرام سے پیٹ بھرنے کےلئے جعلی ویلفیئراسکیمیں تو یادرہتی ہیں کبھی انہوں نے اپنے اپنے علاقے کے ان مزدوروں کے بچوں کو جنکے نام ویلفیئراسکیموں میں شامل کرکے کروڑوں روپے غبن کررہے ہیں کیا انکے غریب بچوں کو تعلیم جیسے زیور سے آراستہ کرنے کےلئے ویلفیئربورڈ کے اسکولوں یا دیہاتوں کے اسکولوں میں داخل کراکر ویلفیئربورڈ کے ایجوکیشن سیکشن میں ان کی رجسٹریشن کرائی یقینا زیرو فیصد نہیں کیونکہ اس عمل سے انکو حرام نہیں ملتاہے صرف جعلی ویلفیئراسکیموں کو بنانے میں اپنی عافیت سمجھ رہے ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیرمحنت اور سیکریٹری ورکرزبورڈ یہ توچیک کرائیں کہ بندملوں میں کیسے فارم پُرکئے گئے ،کیا ان کی رقوم بھی بند ملوں کی طرح انکے اکاﺅنٹس میں منتقل ہوگی جو سوفیصد جعلی اورغبن کے زمرے میں آتی ہے اب ان لوگوں کو آئندہ عدالتوں میں بھی اس کو ثابت کرنا ہوگا کہ ویلفیئراسکیمیں سوفیصد صحیح ہیں یا سوفیصد غلط۔یہ عنقریب وقت بتائے گا کہ وہ بورڈ میں جعلی مزدوررہنماﺅں سے یہ کرپشن بورڈ کے ہی چند حرام کھانے والے افسران کراتے ہیں آج بھی سب کچھ بندہونے کے باوجود مختلف ناموں سے لاکھوں روپے نکلوایاجارہاہے جسکی کسی کام کے بجائے آپس میں بندربانٹ کرلی جاتی ہے جو آئندہ ریکارڈ کاحصہ بھی بنے گا۔

متعلقہ پوسٹس

1پاکستان

منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین

مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ
1پاکستان

کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ

جون 9, 2022
گوادر پورٹ پر بین الاقوامی راہداری پر تجارتی سرگرمیاں شروع ہو گئیں
1پاکستان

سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت

جون 1, 2021
نادرن بائی پاس فلیٹس کی مشکوک اسکروٹنی کمیٹی کومستردکرتے ہیں،شفیق غوری
1پاکستان

حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری

جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق
1پاکستان

سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق

مئی 29, 2021

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اگلی خبر
لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیروزگار ہونیوالے بھارتی شہری نے خودکشی کرلی

لیبرڈیپارٹمنٹ کے سابق لیبرافسر محمد اقبال انتقال کرگئے

  • صفحہ اول
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • رابطہ
  • ہمارے بارے میں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو

No Result
View All Result
  • لیبر نیوز – مرکزی صفحہ
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • رپورٹس
  • صنعت و تجارت
  • بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو