کراچی: لیبرنیوز انتظامیہ نے سیسی کے ڈائریکٹرپروکیورمنٹ ڈاکٹرسعادت میمن کی بہن ،سیسی ٹرانسپورٹ سیکشن کے محمد رضوان کے والد اور مزدوررہنماءواحد بخش کھٹیان ،صدر کیپکو پاورپلانٹ ڈہرکی کے بھائی سے ان کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے گہرے رنج وغم اور افسوس کااظہار کیاہے، انتظامیہ نے دعا کی ہے کہ رب العزت مرحومین کو اپنے جواررحمت میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاکرے آمین۔