منگل, 5 جولائی, 2022
Labour News
Advertisement
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
No Result
View All Result
Labour News
No Result
View All Result

  اہم خبریں
منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ جون 9, 2022
سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت جون 1, 2021
حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق مئی 29, 2021
Next
Prev

مزدوروں کے فنڈز غبن کرنے والے واجب القتل ہیں ،عبدالستارنیازی

ٹیکسٹائل انڈسٹری کی تباہی

کراچی: آل پاکستان ٹریڈیونینز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل عبدالستارنیازی نے لانڈھی میں مزدوروں کی ایک کارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ محنت کے تمام اداروں میں مزدوروں کے فنڈز غبن کرنے والے کرپٹ افسران واجب القتل ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ اس پورے فراڈ اور غبن میں اکےلے اداروں کے افسران ہی نہیں جعلی گورننگ باڈیاں اور جعلی مزدورتنظیمیں اور انکے نام نہاد رہنماءبھی شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیاسی لوگوں نے محکمہ محنت کے اداروںکو ترنوالہ سمجھ لیاہے گزشتہ دس سال سے محکموں میں جعلی گورننگ باڈیاں بنانا سندھ حکومت کامشغلہ بن چکاہے کسی تحقیقاتی ادارے نے آج تک محکمہ محنت کے ذیلی اداروں میں ہونے والی اربوں روپے کی کرپشن کے خلاف نہ نیب نے کوئی کاروائی کی نہ ہی اینٹی کرپشن کے اداروں نے کوئی پیش رفت دکھائی۔
ان کاکہنا ہے کہ حالات یہ ہیں کہ ہم نے خود دوبار سندھ نیب میں کروڑوں روپے کی کرپشن اور جعلی بھرتیوں کے بارے میں سندھ نیب میں ریکارڈ جمع کرایا مگر تاحال سندھ نیب نے کوئی کاروائی نہ کی،اب ہم محرم کے بعد محکمہ محنت کے دو اداروں سندھ ورکرزبورڈ اور سیسی میں ہونے والی اربوں روپے کی کرپشن وجعلی بھرتیوں کے بارے میںمکمل رپورٹ وزیراعظم اور چیئرمین نیب کو مہیا کررہے ہےں تاکہ وفاق کے اداروں کو بھی علم ہوسکے کہ سندھ کے محکمہ محنت کے اداروں میں غریب مزدوروں کے اربوں روپے کس طرح غبن کیے جارہے ہےں جنکی بیساکھیاں سندھ کی مزدورتنظیمیں بنی ہوئی ہیں۔جو ہرسال جعلی ویلفیئراسکیمیں بناکر کروڑوں روپے غبن کرتی رہتی ہیں۔

متعلقہ پوسٹس

1پاکستان

منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین

مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ
1پاکستان

کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ

جون 9, 2022
گوادر پورٹ پر بین الاقوامی راہداری پر تجارتی سرگرمیاں شروع ہو گئیں
1پاکستان

سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت

جون 1, 2021
نادرن بائی پاس فلیٹس کی مشکوک اسکروٹنی کمیٹی کومستردکرتے ہیں،شفیق غوری
1پاکستان

حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری

جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق
1پاکستان

سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق

مئی 29, 2021

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اگلی خبر
حالیہ ویلفیئر اسکیم کی لیبررائٹس کمیشن نے انکوائری شروع کردی

عمران خان اور زلفی بخاری کو کروڑوں محنت کشوں کا سلام

  • صفحہ اول
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • رابطہ
  • ہمارے بارے میں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو

No Result
View All Result
  • لیبر نیوز – مرکزی صفحہ
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • رپورٹس
  • صنعت و تجارت
  • بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو