کراچی: محکمہ محنت سندھ کی تاریخ کا سب سے بڑا کیس جو سیسی کے چودہ افسران کے خلاف کرپشن کے ریفرنس میں تیار کیا گیا تھا نیب نے نیب کورٹ میں پیش کردیا اورمحکمہ محنت کے ذیلی اداروں میں کرپشن کیخلاف گھیرے کی ابتداءہوچکی ہے اب دیکھناہے کہ محکمہ محنت کے کن کن اداروں کے افسران کے ریفرنس عدالتوں میں دائر ہونگے جن میں ورکرزبورڈ کے بارے میں بھی چہ مگوئیاں ہورہی ہیں۔