بدھ, 6 جولائی, 2022
Labour News
Advertisement
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
No Result
View All Result
Labour News
No Result
View All Result

  اہم خبریں
منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ جون 9, 2022
سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت جون 1, 2021
حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق مئی 29, 2021
Next
Prev

ورکرزبورڈ کا ایک چوکیدار بھی کروڑ پتی بن گیا

عمران خان ورکرزبورڈ کو اپنی تحول میں لیں ،لاکھوں محنت کش انکے ساتھ کھڑے ہونگے

کراچی: ابھی تک تو یہی سنتے آئے ہیں کہ خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ بدلتاہے اورآج تک یہی مثال سنتے آئے ہیں مگر اس مثال کو عملی جامہ ورکرزبورڈ کے ایک چپراسی نے اپنے افسران کے رنگ ڈھنگ دیکھ کر یہ ٹھان لی اور رنگ بدل لیا کہ جب اس کے افسران اسکے ہاتھوں کروڑ پتی بن چکے تو وہ کیوں نہیں کروڑ پتی بن سکتا۔

ایک جھونپڑے اور وہ بھی کرائے پر رہنے والے چوکیدار نے جب خربوزوں کی طرح بدلنا شروع کیا تو ایسا رنگ بدلا کہ تھوڑے ہی عرصے میں اپنا بھی افسران کی طرح رنگ بدل لیا کہ آناً فاناً ہزارپتی سے کروڑ پتی بن گیا اور اللہ کا ایسا کرم ہوا کہ کراچی سے لے کر آزاد کشمیر تک کروڑوں روپے کی جائیدادیں،قیمتی گاڑیاں،شاہانہ ٹھاٹ بھاٹ اسکی شناخت بن گئی اور مختصر عرصے میں وہ مقام بنالیا کہ اب بورڈ کے تمام افسران اپنے ذاتی یادفتری کاموں کےلئے اس چپراسی ہی کی خدمات حاصل کرتے ہیں ۔
اسٹور انچارج ہونے کا یہ تو فائدہ ہوا کہ کروڑوں روپے بورڈ کے ترقیاتی کاموں کا انچارج وہی شخص ہوا کرتاہے جو یہ تمام گُر جانتاہے اس کروڑ پتی کی جانچ کےلئے کہ وہ کیسے کروڑ پتی بنا ڈی جی نیب صرف دو گھنٹے اپنے کمرے میں بٹھا کر اس سے معلومات حاصل کریں تو وہ اپنی پیدائش سے لے کر آج تک جو کچھ اس نے کیا نہ صرف بتائے گا بلکہ جن جن افسران نے اسکے ہاتھوں کالے دھندے کرائے ہیں سب عیاں ہوجائے گا۔متعلقہ چپراسی کا نام اور راز نہ کھولنا ادارے کی ذمہ داری ہے البتہ ڈی جی نیب کو سب کچھ بتادیاجارہاہے تاکہ جن اداروں نے متعلقہ چوکیدار یا بورڈ کے بارے میں شواہد پہنچائے ہیں ان کی خیانت نہ ہوسکے کیونکہ اب سندھ ورکرزبورڈ انتہائی حساس اور وفاقی حکومت کے ریڈار پر آچکاہے کوئی اگر یہ سمجھتاہے کہ سندھ کے سیاسی لوگ ،وزراءیاافسران انہیں بچالیں گے تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں بدعنوانی حد سے باہر ہوجائے تو ادارے حرکت میں آجاتے ہیں، جس طرح آج آئے ہوئے ہیں، اب اسلام آباد سے بورڈ کےلئے گھنٹی بجنے جارہی ہے پھر دیکھتے ہیں کون ملک سے فرار ہوتاہے اورکون ٹھہرتاہے۔

متعلقہ پوسٹس

1پاکستان

منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین

مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ
1پاکستان

کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ

جون 9, 2022
گوادر پورٹ پر بین الاقوامی راہداری پر تجارتی سرگرمیاں شروع ہو گئیں
1پاکستان

سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت

جون 1, 2021
نادرن بائی پاس فلیٹس کی مشکوک اسکروٹنی کمیٹی کومستردکرتے ہیں،شفیق غوری
1پاکستان

حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری

جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق
1پاکستان

سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق

مئی 29, 2021

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اگلی خبر
کرونا وائرس نے سیسی کے بجٹ کو بھی ڈکار لیاہے

سیسی کی جی بی کو عدالتوں میں چیلنج کیاجارہاہے

  • صفحہ اول
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • رابطہ
  • ہمارے بارے میں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو

No Result
View All Result
  • لیبر نیوز – مرکزی صفحہ
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • رپورٹس
  • صنعت و تجارت
  • بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو