بدھ, 6 جولائی, 2022
Labour News
Advertisement
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
No Result
View All Result
Labour News
No Result
View All Result

  اہم خبریں
منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ جون 9, 2022
سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت جون 1, 2021
حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق مئی 29, 2021
Next
Prev

وزیرمحنت محکمہ محنت کے اسکینڈلز پر بھی انکوائری کاحکم دیں

سعید غنی پہلے محکمہ محنت کے ادارے تو چلالیں بعد میں اسٹیل مل چلانے کی باتیں کریں

جہانذیب خان نے افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ ویسے تو سندھ میں اکثر ادارے کرپشن،لوٹ مار،اقرباپروری کے گڑھ بن چکے ہیں مگر افسوس سے کہناپڑتاہے کہ سندھ کامحکمہ محنت بھی کسی سے کم نہیںیا اس سے زیادہ کوئی کرپشن ہی نہیں کرتا ،محکمہ محنت کے ذیلی اداروں میں کروڑوں روپے کے اسکینڈلز روز جنم لے رہے ہوتے ہیں پورے ملک کی مزدور تنظیموں کو تو اسکاعلم ہے مگرنہیں علم تو بھولے بادشاہ معصوم وزیرمحنت سندھ سعید غنی کو کچھ نہیں علم ہوتا کہ انکے ماتحت ادارے کیا گل کھلارہے ہےں کس طرح سپریم کورٹ کے احکامات کو ہوا میں اڑاکر اور سپریم کورٹ کو خطوط پر خطوط لکھ کر دینے کے بعد بھی سیکریٹری لیبر رشیدسولنگی کی زیرنگرانی اداروں کاکنٹرول او پی ایس افسران کے ہاتھوں یرغمال بنوادیاگیاہے،او پی ایس افسران تعینات ہونگے تو لوٹ مار جاری رہے گی،مسلسل کرپشن کے خاتمے کےلئے ہرطرف سے آوازیں اٹھ رہی ہیں اخبارات،ٹی وی چینلز،سوشل میڈیا محکمہ محنت کے اداروں کی کرپشن شائع کرکے تھک چکاہے نہیں تھکی تو محکمہ محنت کی انتظامیہ نہیں تھکی۔اب جب وفاق کے ادارے محکمہ محنت سندھ کے محکموں کی کرپشن ختم کرنے کےلئے ریکارڈ سیل کریں گےں اور انکوائری کیمپس بنائےں گے ،سندھ کی ایک ایک متاثرہ مزدور تنظیم سے ان کے مسائل جانیںگے،گزشتہ انیس سال سے بند کی گئی ویلفیئراسکیموں اور اربوں روپے کے کاغذی پروجیکٹس کے بارے میں انکوائری شروع کریں گے تو سندھ سرکار سب سے زیادہ شور مچائے گی کہ وفاق صوبائی اداروں میں کرپشن کے خاتمے کے خلاف مداخلت کررہاہے سندھ سرکار یا وزیرمحنت یہ نہیں کہیں گے کہ سندھ حکومت محکمہ محنت کے اداروں میں کرپشن کے خاتمے کےلئے مکمل فیل ہوچکی ہے وہ کیا اسباب ہیں انکا بھی سب کو علم ہے کہ کرپشن کو کیوں پرومیوٹ کیاجاتاہے اور کن کے اشاروں اور کتنا کمیشن فکس کرکے کرپشن کروائی جاتی ہے انشاءاللہ جلد آپریشن کلین اپ کےلئے باگ دوڑ کررہے ہےں
انہوں نے کہا کہ سندھ کی مزدورتنظیموں کے ساتھ محکمہ محنت کے فی الوقت تین اداروںسندھ ورکرزویلفیئربورڈ ، سیسی ،لیبرڈائریکٹریٹ کے خلاف آپریشن پر زور دیں گے کیونکہ دیگر اداروں سے زیادہ ان تینوں اداروں کی ناختم ہونے والی کرپشن کی کہانیوں کے شواہد موجود ہیں اور سندھ کی مزدورتنظیمیں بھی کرپشن کے خاتمے میں شواہد اور نشاندہیاں مہیا کریں گےں۔

متعلقہ پوسٹس

1پاکستان

منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین

مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ
1پاکستان

کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ

جون 9, 2022
گوادر پورٹ پر بین الاقوامی راہداری پر تجارتی سرگرمیاں شروع ہو گئیں
1پاکستان

سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت

جون 1, 2021
نادرن بائی پاس فلیٹس کی مشکوک اسکروٹنی کمیٹی کومستردکرتے ہیں،شفیق غوری
1پاکستان

حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری

جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق
1پاکستان

سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق

مئی 29, 2021

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اگلی خبر
سیسی نے سپریم کورٹ اور وزیراعلیٰ کے احکامات ہوا میں اڑادئےے

چیف جسٹس سپریم کورٹ سیکریٹری لیبر سندھ کو طلب کرکے کرپشن کے اسباب معلوم کریں

  • صفحہ اول
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • رابطہ
  • ہمارے بارے میں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو

No Result
View All Result
  • لیبر نیوز – مرکزی صفحہ
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • رپورٹس
  • صنعت و تجارت
  • بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو