بدھ, 6 جولائی, 2022
Labour News
Advertisement
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
No Result
View All Result
Labour News
No Result
View All Result

  اہم خبریں
منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ جون 9, 2022
سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت جون 1, 2021
حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق مئی 29, 2021
Next
Prev

ولیکاہسپتال ممتاز شیخ کی سربراہی میں مزید ترقی کرپائے گا؟

کرونا وائرس نے سیسی کے بجٹ کو بھی ڈکار لیاہے

کراچی: ولیکاہسپتال جسکے بارے میں سابقہ ادوار میں انتہائی بھیانک کہانیاں جنم لیتی رہی ہیں جعلی کمپنیوں پر کروڑوں روپے کی غیرمعیاری دوائیاں سپلائی کی جاتی رہیں جسمیں باہر کے لوگ نہیں خود ادارے کے افسران ملوث تھے کچھی گلی کی دوائیاں تو ولیکاہسپتال کی شناخت بن چکی تھیں ساتھ ہی سابقہ حکمرانوں کی بڑی بڑی فرمائشوں نے ولیکاہسپتال کا بجٹ اور فنڈز آسمان پر پہنچادیاتھا لوٹ مارکے ذریعے کروڑوں روپے تو کھانے والے چلے گئے ہسپتال کاانتظام سنبھالنے والے آج بھی نیب اورہائیکورٹ کی تاریخیں بھگت رہے ہےں جب ولیکاہسپتال کا سب کچھ لٹ گیا تو ڈاکٹراعظم کو لٹے پٹے ہسپتال کی ذمہ داریاں دی گئیں جو انہوں نے مختصرعرصے میں مختص فنڈز کے مطابق ہسپتال کو کامیابی سے ہمکنار کیا اور سب کچھ تبدیلیاں لانے کے باوجود وہ ولیکاکے میڈیکل اسٹوروں میں جو لاکھوں روپے کی دوائیوں کی چوریاں ہوتی رہیں انہیں روکنے میں کامیاب نہ ہوسکے کیونکہ یہ تین افراد پر مشتمل ایسامضبوط ٹرائیکا ہے جسکے اثرات ایم ایس آفس کے لوگوں سے لے کر مین گیٹ تک کی سیکورٹی تک قائم ہیں جہاں پر ٹرائیکا اپنے لوگوں کے ذریعے لاکھوں روپے کی دوائیاں ہسپتال سے باہر نکالنے میں کامیاب ہوتارہا ہے۔

اگر ممتازشیخ نے سینٹرل اسٹور اور ڈسپنسری میں دوائیوں کی ترسیل کو کنٹرول کرلیا تو یقینا چوریاں بندہوسکتی ہیں یااگر گیٹ پر تمام اسٹاف کی سختی سے جامعہ تلاشی لی جائے تو دواﺅں کی چوری کا مکمل خاتمہ ہوسکتاہے اور ساتھ ہی ایل پی کی سلپ جو ڈی ایم ایس کے دستخط سے منظور ہوتی ہے دستخط کے بعد باقی رہ جانے والی جگہ پر انچارج ایل پی نہایت چالاکی کے ساتھ مزید دوائیوں کااضافہ کردیتاہے جسکی رقم متعلقہ میڈیکل اسٹور میں جمع ہوتی رہتی ہے بہتر ہے کہ روزانہ جاری ہونے والی ایل پی کی ایک ایک کاپی ایم ایس یاڈی ایم ایس کے ریکارڈ میں بھی محفوظ رکھی جائے اور بلوں کی ادائیگی پر تمام ایل پی چیک کی جائیںتوسوفیصد دوائیوں کی چوری بندہوسکے گی جو ایم اے کی کامیابی کی دلیل ثابت ہوگی ۔
ممتازشیخ ایک تجربہ کار ڈاکٹرہیں انہوں نے کامیابی سے کئی سال لانڈھی ہسپتال اورمیڈیکل ایڈوائزر کی حیثیت سے ذمہ داریاں پوری کی ہیں اب نئے ماحول کو دیکھتے ہوئے وہ اپنی پالیسی ترتیب دیں گے جو یقینا ہسپتال کو کامیابی سے ہمکنار کریں گے اب یہ ان کو چیلنج ہے کہ ولیکاہسپتال کو شہر کے بڑے ہسپتالوں کے ہم پلہ لانے میں کتنی جدوجہد کرتے ہیں جو انکے ریکارڈ کاحصہ بن سکے گی۔

متعلقہ پوسٹس

1پاکستان

منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین

مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ
1پاکستان

کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ

جون 9, 2022
گوادر پورٹ پر بین الاقوامی راہداری پر تجارتی سرگرمیاں شروع ہو گئیں
1پاکستان

سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت

جون 1, 2021
نادرن بائی پاس فلیٹس کی مشکوک اسکروٹنی کمیٹی کومستردکرتے ہیں،شفیق غوری
1پاکستان

حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری

جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق
1پاکستان

سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق

مئی 29, 2021

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اگلی خبر
کورونا وائرس کے نام پر مزدوروں کے فنڈ سے 45 کروڑ نکال لیے گئے

کمشنر سیسی ایڈمن دفتر سے غائب فائلوں کاریکارڈمرتب کرائیں

  • صفحہ اول
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • رابطہ
  • ہمارے بارے میں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو

No Result
View All Result
  • لیبر نیوز – مرکزی صفحہ
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • رپورٹس
  • صنعت و تجارت
  • بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو