پاکستان اسٹیل کے برطرف ملازمین اور سندھ حکومت میں مذاکرات کے بعد احتاجی ملازمین نے دھرنا ختم کردیا جس سے ریلوے ٹریک بحال ہوگیا، بن قاسم ریلوے ٹریک پر دھرنے کے باعث ٹرینیں کئی گھنٹے لیٹ رہیں، مسافر پریشانی کا شکار رہے۔
پاکستان اسٹیل ملازمین کے واجبات کا فائنل سیٹملنٹ پر مبنی سرکلر بھی جاری کر دیا گیا ہے جبکہ ملازمین کا مطالبہ ہے کہ انہیں نوکری پر بحال کیا جائے