منگل, 5 جولائی, 2022
Labour News
Advertisement
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
No Result
View All Result
Labour News
No Result
View All Result

  اہم خبریں
منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ جون 9, 2022
سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت جون 1, 2021
حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق مئی 29, 2021
Next
Prev

کساد بازاری اور وبا

کساد بازاری اور وبا

علی بخشی___

رپورٹ زین العابدین : کورونا سے اس صدی کی بدترین کساد بازاری کا خدشہ ہے مختلف ممالک میں شرح نمو تیزی سے منفی ہو جائے گی جبکہ امریکی صدر نے روس اور سعودی عرب کے ساتھ کانفرس کال میں تیل کی قیمتوں کا جائزہ لیا

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی معیشت مشکل میں، آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹیلینا نے خبردار کیا ہے کہ 1930 کے بعد بدترین کساد بازاری ہونے کا خطرہ ہے،

جس سے یورپ میں بدترین معاشی بدحالی ہو جائے گی 

امریکا میں ایک کروڑ ستر لاکھ افراد بے روزگار جبکہ مختلف ممالک میں شرح نمو تیزی سے منفی ہو جائے گی

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر اور سعودی ولی عہد سے کانفرنس کال پر تیل پیداوار میں کٹوتی اور قیمتوں پر تبادلہ خیال کیا، صدر ٹرمپ نے کہا کہ روس اورسعودی عرب ڈیل کے قریب پہنچ گئے، جلد اعلان کر دیں گے

ٹیٹ بینک نے صنعتوں کیلئے اپنے ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی کے لئے خصوصی رعایتی قرضہ سکیم متعارف کرا دی ہے

سکیم کو ‘’ری فنانس فار پیمنٹ آف ویجز اینڈ سیلری ٹو دی ورکرز اینڈ ایمپلائز آف بزنس کنسرنس’’ کا نام دیا گیا ہے۔

 یہ سکیم عارضی طور پر جاری کی گئی ہے

سکیم کا مقصد کاروباری اداروں کو ترغیب دینا ہے کہ وہ اس ہنگامی صورتحال میں ملازمین کو برطرف نہ کریں۔

یہ سکیم پاکستان کے تمام کاروباری اداروں کو بینکوں کے توسط سے دستیاب ہوگی

اس سکیم میں مستقل، عارضی، کنٹریکٹ ڈیلی ویجز اور آؤٹ سورس ملازم بھی شامل ہونگے۔ جو ادارے اپریل سے جون کے درمیان اپنے ملازمین کو برطرف نہیں کریں گے، وہ اس سکیم سے مستفید ہو سکیں گے

اس سکیم پر شرح سود 5 فیصد تک ہوگا ایکٹ ٹیکس پیئر لسٹ والوں کے لئے شرح سود 4 فیصد ہوگی۔ اس سکیم میں چھوٹے کاروباری اداروں کو تین ماہ کی تنخواہ 20 کروڑ روپے تک ہے

ایسے ادارے جن کی تنخواہوں کا حجم 50 کروڑ روپے ہے وہ 50 فیصد تک فنانسنگ حاصل کر سکیں گے۔ ان قرضوں کے لئے پروسیسنگ فیس، کریڈٹ لیمٹ، پڑی پیمنٹ پینالٹی چارج نہیں ہوگی

قرض کی اصل رقم دو سال میں ادا کرنی ہوگی۔ قرض کی مدت میں چھ ماہ کی رعایت بھی ہوگی

متعلقہ پوسٹس

یکم مئی حکمرانوں کی مزدوروں کو جھوٹے وعدوں اور تسلیاں دینے کادن ہوتاہے
رپورٹس

یکم مئی حکمرانوں کی مزدوروں کو جھوٹے وعدوں اور تسلیاں دینے کادن ہوتاہے

مارچ 7, 2022
سیسی ہید آفس کو سیناٹائزکرایاجائے تاکہ وبائی امراض کاخاتمہ ہوسکے
رپورٹس

مہاجر مزدوروں میں ایک مرتبہ پھر کورونا کی تشخص

مارچ 7, 2022
سزایافتہ اور نااہل بیوروکریٹس کوریٹائرڈ کرنے کی کارروائی شروع
رپورٹس

سزایافتہ اور نااہل بیوروکریٹس کوریٹائرڈ کرنے کی کارروائی شروع

اپریل 20, 2021
درہ آدم خیل میں اجتماعی قبر سے 16 کان کنوں کی لاشوں کی باقیات برآمد
رپورٹس

درہ آدم خیل میں اجتماعی قبر سے 16 کان کنوں کی لاشوں کی باقیات برآمد

مارچ 7, 2022
ای او بی آئی نے اضافی پنشن اور دو ماہ کے واجبات پنشنرز کے اکاونٹ میں منتقل کردیے
رپورٹس

چیئرمین ای او بی آئی کی تعیناتی کےلئے شائع اشتہارحکومتی نااہلی قرار

مارچ 7, 2022

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اگلی خبر
بے روزگاری کی وبا

بے روزگاری کی وبا

  • صفحہ اول
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • رابطہ
  • ہمارے بارے میں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو

No Result
View All Result
  • لیبر نیوز – مرکزی صفحہ
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • رپورٹس
  • صنعت و تجارت
  • بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو