بدھ, 6 جولائی, 2022
Labour News
Advertisement
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
No Result
View All Result
Labour News
No Result
View All Result

  اہم خبریں
منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ جون 9, 2022
سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت جون 1, 2021
حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق مئی 29, 2021
Next
Prev

کسانوں کے دھرنے پر دوسری بار کریک ڈاون ،آنسوگیس کی شیلنگ

تاجروں کا فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

لاہور: لاہور میں پولیس نے کسانوں کے دھرنے پر دوسری بار کریک ڈاو¿ن کیا، آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی، مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال بھی کیا گیا، مظاہرے میں شامل متعدد کسانوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ملتان روڈ ٹھوکر نیاز بیگ پر کسانوں نے دوبارہ احتجاج کیا، مظاہرین نے لاہور کے داخلی اور خارجی راستے کو ٹریفک کے لئے مکمل بند کیے رکھا، ٹریفک موٹروے پر بھی نہ جا سکی، کسانوں نے ایک آئل ٹینکر پر بھی قبضہ جمائے رکھا۔کسانوں کے مقابل پولیس کی اینٹی رائٹ فورس کے دستوں نے پوزیشن سنبھالے رکھی، تقریباً دو گھنٹے کے دھرنے کے بعد پولیس نے ایکشن لیا، واٹر کینن کا استعمال کیا اور آنسو گیس کی شیلنگ کی،

مظاہرین نے جوابی پتھراو¿ کیا مگر پولیس نے چڑھائی جاری رکھی۔ٹھوکرنیاز بیگ کا علاقہ میدان جنگ کا منظر پیش کرتا رہا، پولیس نے متعدد کسانوں کو گرفتار کر لیا، مظاہرین کو منتشر کر کے ملتان روڈ پر ٹریفک بحال کر دی گئی۔

پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی چیئرمین چودھری انور نے اعلان کیا کہ فی الحال منتشر ہو رہے ہیں، اب پنجاب اسمبلی کے سامنے میدان لگائیں گے۔ٹیوب ویل کے لیے سستی بجلی، کھاد کی قیمتوں میں کمی اور گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ پاکستان کسان اتحاد کے مطالبات میں شامل ہیں، پولیس نے گزشتہ رات بھی ا?پریشن کر کے بیسیوں کسانوں کو حراست میں لیا تھا۔

متعلقہ پوسٹس

1پاکستان

منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین

مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ
1پاکستان

کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ

جون 9, 2022
گوادر پورٹ پر بین الاقوامی راہداری پر تجارتی سرگرمیاں شروع ہو گئیں
1پاکستان

سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت

جون 1, 2021
نادرن بائی پاس فلیٹس کی مشکوک اسکروٹنی کمیٹی کومستردکرتے ہیں،شفیق غوری
1پاکستان

حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری

جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق
1پاکستان

سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق

مئی 29, 2021

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اگلی خبر

وزیراعظم کا چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کیلیے اضافی بجلی کی قیمت آدھی کرنے کا اعلان

  • صفحہ اول
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • رابطہ
  • ہمارے بارے میں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو

No Result
View All Result
  • لیبر نیوز – مرکزی صفحہ
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • رپورٹس
  • صنعت و تجارت
  • بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو