بدھ, 6 جولائی, 2022
Labour News
Advertisement
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
No Result
View All Result
Labour News
No Result
View All Result

  اہم خبریں
منی بجٹ میں 350ارب اضافہ کا بوجھ صنعتی و مزدورطبقے پر ڈرون حملہ ہے،خادم حسین مارچ 19, 2022
کسانوں کو بجلی کے زیادہ بل بھیجے گئے تو افسروں کی چھٹی کرا دیں گے،جمشید چیمہ جون 9, 2022
سی پیک کی چھتری تلے ملک کے پہلے ‘رشکئی صنعتی زون’ سے متعلق بڑی پیش رفت جون 1, 2021
حکومتی نااہلی سے ای او بی آئی بھی تباہ حال ادارہ بن چکاہے،شفیق غوری جون 1, 2021
سیسی میں مزدوروں کے بچوں کی نوکریوں کی درخواستوں کو اولیت دی جائے،چوہدری رفیق مئی 29, 2021
Next
Prev

کورونا لاک ڈاؤن سے بیروزگار مزدوروں نے گھر کے بنے پینڈیمک پیزا‘ متعارف کرا دیا

کورونا لاک ڈاؤن سے بیروزگار مزدوروں نے گھر کے بنے پینڈیمک پیزا‘ متعارف کرا دیا

کوالا لمپور : کورونا وبا سے دنیا بھر کے لاکھوں محنت کشوں کو  بیروزگار ہوگئے ہیں لیکن ملائیشیا میں چند محنت کش ایسے  بھی ہے جنہوں نے گھر کے صحن میں تندور بنا کر پیزا تیار کا انتظام کرلیا۔

ملائیشیا کے دارالحکومت کے جنوب میں واقع گاؤں جیماپوہ کا ایک خاندان اسکارف بنانے اور فروخت کرنے کا کام کیا کرتا تھا لیکن کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے انہیں یہ کام بند کرنا پڑا۔

بیروزگار ہونے والے خاندان نے ہاتھ پر ہاتھ دھرنے کے بجائے گھر میں روایتی انداز سے پیزا بنانے کا انتطام کیا، مقامی جڑی بوٹیاں، مصالحوں، گوشت اور موزریلا سمیت دیگر چیزوں کے استعمال سے حفطان صحت کے مطابق ذائقہ دار پیزا تیار کیے۔

کورونا وبا کے دوران شروع کیے گئے کام کی وجہ سے خاندان نے اس پیزا کو ’’ پینڈیمک پیزا‘‘ یعنی وبائی پیزا کا نام دیا۔ خاندان نے گھر کے صحن میں ہی ’ڈائن ان‘ کا انتظام بھی کیا تاہم جیسے جیسے شہرت بڑھتی گئی انہوں نے اپنے دو کمروں کو بھی ریسٹورینٹ میں شامل کرلیا۔ خاندان کے سربراہ رودھا حسن نے میڈیا کو بتایا کہ کام اتنا چل پڑا ہے کہ ہم نے گاؤں کے 20 افراد کو بھی ملازمت پر رکھا ہے، روزانہ 800 سے زائد پیزے فروخت ہوجاتے ہیں اور ہمیں اتنی کامیابی کی امید نہیں تھی۔

متعلقہ پوسٹس

لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیروزگار ہونیوالے بھارتی شہری نے خودکشی کرلی
بین الاقوامی

کیلیفورنیا میں ریلوے ملازم نے فائرنگ کرکے 8 ساتھیوں کو قتل کردیا

مئی 27, 2021
بھارتی مزدرو کسانوں کا نئی دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں
بین الاقوامی

بھارت میں کسانوں کا آج یوم سیاہ، خواتین کا مودی سرکار کی ارتھی جلانے کا پلان

مئی 26, 2021
غیرملکی ملازمین کو لانے کیلئے سعودی حکومت کی نئی تیاری
بین الاقوامی

غیرملکی ملازمین کو لانے کیلئے سعودی حکومت کی نئی تیاری

اپریل 14, 2021
بھارتی کسان نے قرض کی قسط کے پیسے نہ ہونے پرخودکشی کرلی
بین الاقوامی

بھارتی کسان نے قرض کی قسط کے پیسے نہ ہونے پرخودکشی کرلی

مارچ 7, 2022
بھارت میں مزدور کسان احتجاج ملک گیر بغاوت میں بدل سکتا ہے
بین الاقوامی

بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، مذہبی رسومات سے روکنے پر شہری مشتعل، پولیس سےجھڑپ

مارچ 7, 2022

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اگلی خبر
پاکستان اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا احتجاج دوسرے روز میں داخل

پاکستان اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا احتجاج دوسرے روز میں داخل

  • صفحہ اول
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • صنعت و تجارت
  • رپورٹس
  • بلاگ
  • رابطہ
  • ہمارے بارے میں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو

No Result
View All Result
  • لیبر نیوز – مرکزی صفحہ
  • 1پاکستان
  • بین الاقوامی
  • رپورٹس
  • صنعت و تجارت
  • بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 لیبر نیوز اردو